پاکستانتازہ ترین

بنگلہ دیش کی وزیراعظم نےپاکستان آنے کی کوئی شرط نہیں رکھی، حنا ربانی کھر

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے وزیراعظم نے پاکستان آنے کی کوئی شرط نہیں رکھی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں۔اسلام آباد میں ڈی ایٹ کانفرنس سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ سربراہ کانفرنس میں مصر، انڈونیشیا اور پاکستان کے صدور جبکہ ترکی کے وزیراعظم شریک ونگے۔ ان کا کہنا تھا بنگلہ دیش نے انیس سو اکہتر کے واقعے پر معافی کا مطالبہ نہیں کیا۔ ڈاکٹروں نے بنگلہ دیشی وزیراعظم کو فضائی سفر سے منع کیا ہے اس لیے وہ کانفرنس میں شرکت نہیں کرسکتے۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم:لیسکو حجرہ ڈویژن اہلکاروں کا پنجاب اسمبلی کے سامنے مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker