پاکستانتازہ ترین

دہشتگردی کے خاتمے کے لئے ڈرون حملے مفید نہیں، حنا ربانی کھر

تہران(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ڈرون حملوں سے متعلق پاکستان کا موقف واضح ہے۔ تہران میں میڈیا سے گفتگو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ عالمی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ ایران کی اپنی اہمیت ہے جس کے کئی ملکوں سے اہم تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ڈرون حملے مفید نہیں۔ پڑوسی ممالک سے باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ ہر ملک قومی مفاد کومدنظر رکھ کر پالیسی بناتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کڑا امتحان شروع ہو چکا ہے !

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker