تازہ ترینعلاقائی

بدین:ہندو برادری کی جانب سے ہندو ں کے مذہبی تہوار ڈیاری ،دیوالی کی تقریبات کا سلسلہ جاری

بدین(نامہ نگار) کی ہندو برادری کی جانب سے ہندو ں کے مذہبی تہوار ڈیاری ،دیوالی کی تقریبات کا سلسلہ جاری، دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو برادری نے اپنے گھروں اور مندروں پر چراغان کے علاوہ آتشبازی بھی کی ، ہندو برادری کی خواتین، مرد اور بچے لکشمی کی خصوصی پوجا پاٹ کر کے اپنے مذہبی پیشوا شری رام کو یاد کر کے خوشی منا رہے ہیں، ایک دوسری کو مٹھایاں کھلا کر مبارکباد دے رہے ہیں،اس موقع پر لچھمی دیوی کی پوجا پاٹ کے علاوہ ہندو برادری نے دیئے جلا کر تہوار منایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال: پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی ،حتمی لسٹ آویزاں ہونے سے قبل بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker