تازہ ترینعلاقائی

حزب المجاہدین صوبہ پنجاب کے ناظم محمدمزاری کادورہ بہاول پور

بہاول پور( بیو رو چیف) حزب المجاہدین صوبہ پنجاب کے ناظم محمدمزاری کادورہ بہاول پور ‘ رمضان المبارک میں کشمیری مجاہدین کیلئے رسد اورامدادی سامان کیلئے ضلعی رہنماﺅں سے دفترحزب المجاہدین مسجد الحق میں ملاقات کرتے ہوئے محمدمزاری نے کہا کہ کشمیر ی مجاہدین پاکستان کی بقاءکی جنگ لڑ رہے ہیں ان کی پشتی بانی اور سرپرستی کرنا ہمارااولین فریضہ ہے اس وقت 2500 کشمیری مجاہدین ہمارے مہمان ہیں جن کی ضروریات زندگی کی فراہمی کیلئے میری آپ سے اپیل ہے کہ زکوة صدقات اورفطرانہ جات میں مجاہدین کاحصہ رکھیں گوکہ اس وقت عملی طورپر جہادی سرگرمیاں اتنی تیز نہ ہیں لیکن مستقبل کے حالات کے پیش نظراورپاکستان کی شمال مشرقی سرحدکے دفاع کیلئے ان مجاہدین کو سپورٹ کرنا پاکستان کے حق میں ہے اس موقع پر ضلعی ناظم حزب المجاہدین محمداعجاز ودیگر ہمراہ تھے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker