تازہ ترینکھیل

لندن اولمپکس ہاکی: برطانیہ کی پاکستان 1-4 سے شکست

لندن اولمپکس کے ہاکی ایونٹ کے گروپ اے میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔ اولمپکس مقابلوں کے دوران پا کستان کی ہاکی ٹیم کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم اسپین کے ساتھ میچ برابر کرنے میں کامیاب رہی تھی جبکہ ارجنٹینا کو پا کستان نے شکست دی تھی

یہ بھی پڑھیں  اے پردہ نشینو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker