تازہ ترینکھیل

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے

Hockey-01دوحہ(نمائندہ سپورٹس)  ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے۔ اومان کے دارالحکومت دوحہ میں ۔۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹےکا مقابلہ متوقع ہے۔ ایونٹ میں بھارت اب تک ناقابل شکست رہا ہے جبکہ ۔۔ پاکستان نے اومان کو آٹھ پانچ سے۔۔ چین کو پانچ دو سے شکست دی تھی ۔۔ ملائیشیا اور پاکستان کا میچ تین تین گول سے برابر رہا۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی ڈرون

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker