تازہ ترینکھیل

ہاکی:دورہ یورپ کیلئےپاکستانی اسکواڈ کا اعلان ،شکیل عباسی اور وسیم کی واپسی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ متنازعہ ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے شکیل عباسی اور وسیم احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔پی ایچ ایف انتظامیہ نے ورلڈ ہاکی سیریز میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی اپیل پر جرمانے میں کمی کردی ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی اور ریحان بٹ کا جرمانہ دس لاکھ سے کم کرکے ایک لاکھ روپے کردیا گیا۔ وسیم احمد، ذیشان اشرف اور عمران وارثی کا جرمانہ ڈھائی لاکھ سے گھٹا کر پچاس ہزار روپے کردیا گیا۔ طارق عزیز، عدنان مقصود اور مدثرعلی خان کو اپیل کے لئے دس

یہ بھی پڑھیں  پاکستانی ٹائیگروں کی سری لنکا روانگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker