تازہ ترینکھیل

ہاکی ،محمد عرفان پر 6 ماہ کی پابندی ،1لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انضباطی کمیٹی نے محمد عرفان پر 6 ماہ کی پابندی اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔لاہورمیں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انضباطی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین واسع جلیل کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں چیمپینز ٹرافی کے لئے لگائے گئے کیمپ سے غیر حاضر رہنے والے محمد عرفان بھی پیش ہوئے ، کمیٹی نے محمد عرفان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور 6 ماہ کی پابندی عائد کی۔ پی ایچ ایف کے نائب صدر واسع جلیل کا کہنا ہے کہ محمد عرفان کو اپیل کا حق حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  داعش کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے، جنرل راحیل شریف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker