تازہ ترینکھیل

نائن اے سائیڈ ہاکی سیریز، پاکستان آج انگلینڈ سے مقابلہ کرے گا

پرتھ(نمائندہ سپورٹس) انٹرنیشنل سپر سیریز کے دوسرے دن آج دو میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان ہاکی ٹیم انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔پرتھ میں جاری نائن اے سائیڈ ایونٹ میں قومی ہاکی ٹیم آج شام چار بجے انگلینڈ کا سامنا کرے گی، پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کودوکے مقابلے میں چارگول سے شکست دی، آج دوسرے میچ میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، ایونٹ 25 نومبر تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں  سود کی گنجائش، لعنت ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker