تازہ ترینکھیل

ڈاکٹرعاطف بشیر سابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم کی والدہ انتقال کرگئی

بہاول پور( بیو رو چیف) ڈاکٹرعاطف بشیر سابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم کی والدہ انتقال کرگئی انکے انتقال پر مطیع اللہ سمیع اللہ ریاض مہر مہرعبدالرشید مقصود الحسن خالد نوازمہاروی عامرحمید محمدزاہد افتخاراحمد نے ڈاکٹرعاطف بشیر کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button