تازہ ترینکھیل

ہاکی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان نے بیلجیم کو2-0 سے شکست دیدی

میلبورن(نمائندہ سپورٹس) ہاکی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان نے بیلجیم کو شکست دیدی آسٹریلیا میں جاری ہاکی چیمپینز ٹرافی 2012 میں پاکلستان نے بیلجیئم کو شکست دیدی۔ میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے جاری رہا۔ دوسرے ہاف میں پاکستان کے کھلاڑی محمد حسیم نے گول کرکے پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button