تازہ ترینکھیل

ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز کی کمی ہے ، اختر رسول

hockeyلاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے کہا ہے کہ فیڈریشن کے پاس فنڈز نہیں ہیں ، فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے وزیراعظم سے ملاقات کروں گا ، لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کے پاس اس وقت فنڈز نہیں ہیں ۔ فنڈز کے بغیر ہاکی کا فروغ بہت مشکل ہے ملک میں اگر ہاکی کی پروموشن ہوگی تو اچھے کھلاڑی خود بخود سامنے آئینگے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے درخواست ہے کہ وہ ہاکی کی بہتری کیلئے فوری طور پر تیس کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کی درخواست کی ہے اور اس سلسلے میں جلد ہی وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کروں گا

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل، بھارت کا سری لنکا کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker