تازہ ترینکھیل

پاکستان بھارت کو شکست دیکر ایشئین چمپئین بن گیا

jounir hockeyدوحہ(نمائندہ سپورٹس) پاکستان نے ایشئین چمپئین شپ کے فائنل میں بھارت کو 4 کے مقابلے میں 5 گولوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی طرف نے محمد وقاص نے دو اور محمد راشد، شفقت رسول اور عرفان نے ایک ایک گول کیا۔

یہ بھی پڑھیں  چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker