کھیل

وہاڑی:ہاکی کلب وہاڑی کے زیراہتام سینئروائس پریذیڈنٹ زاہد قریشی ایڈ و کیٹ کی زیرصدارت اجلاس منعقد

وہاڑی﴿بیو رو چیف ﴾ وہاڑی سپورٹس ہا کی کلب وہاڑی کے ز یر اہتا م سینئر وا ئس پر یذ یڈ نٹ زا ہد قر یشی ایڈ و کیٹ کی ز یر صدارت قمر ہا کی اسٹیڈ یم میں ایک اجلاس منعقد ہوا جسمیں وہاڑی سپورٹس کے تما م سینئر کھلا ڑیوں نے شرکت کی ۔ جنر ل سیکر ٹری د لشاد صد یق چو ہدری نے اجلاس میں سا بقہ سیکر ٹری مر حوم محمد خا لد سلطا ن کے اعزاز میں آ ل پاکستا ن انٹر ڈسٹرکٹ ہا کی تو ر نامنٹ مارچ میں منعقد کرا نے ی تجو یز کی جس کو کثرت را ئے سے منظور کیا گیا جس کا با قا عدہ اعلا ن 23مارچ سے افتتا ح 30مارچ کو ا ئینل کا اعلا ن کیا جا ئے گا آ خر میں مو حوم کے لئے د عا ئے مغفرت کی گئی اجلاس میں سینئر کھلا ڑیوں میں ڈی ایچ اے کے جنرل سیکر ٹری را نا ظہیر سلطا ن ، طلعت محمود ، ضیغم عباس ، محمد اکرم ، ود یگر مو جود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  ایشیا کپ:سری لنکا نے افغانستان کو 129رنز سے شکست دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker