کھیل

بھارت اور ملائیشیا کی ہاکی ٹیمیں پاکستان آنے پر رضامند ہو گئی

اسلام آباد ﴿نمائندہ سپورٹس﴾ملائیشیا اوربھارت کی ہاکی ٹیموں نے پاکستان میں تین ملکی ہاکی سیریز میں شرکت کی تصدیق کردی۔انٹرنیشنل ہاکی کا ایک اوراسٹیج تیار،ویران میدانوں کی رونقیں پھر سے بحال ہونگی۔بھارت اورملائیشیا کی ٹیمیں پاکستان آنے پررضامندہو گئیں۔ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہاکہ9سے 14اپریل تک لاہورتین ملکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا.جس میں پاکستان ٹیم کے ساتھ بھارت اورملائیشیا بھی شریک ہوں گے،لیکن بھارتی ٹیم کی آمد حکومت کی اجازت سے مشروط ہے،لیکن آصف باجوہ کوامید ہے بھارتی ٹیم ضرور آئیگی جبکہ قومی ٹیم کوچ مشل وین ڈین سے بڑھتے ہوئے اختلافات کے باعث انکی قسمت کا فیصلہ ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ میں کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی:وہاڑی میں پنجاب سپورٹس فیسٹیول کا ضلعی سطح پر مقابلوں کا آغاز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker