پاکستانتازہ ترین

وفاقی تعلیمی اداروں میں 7 جنوری تک تعطیلات میں توسیع

اسلام آباد(پاک نیوز)اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں  نے سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔نجی تعلیمی اداروں نے تعطیلات کی توسیع کا مراسلہ وزارت تعلیم کو ارسال کردیا۔مراسلے کے مطابق  وفاقی دارالحکومت میں پرائیوٹ تعلیمی اداروں میںسردیوں کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی۔چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button