تازہ ترینفن فنکار

انجلیناجولی اوربریڈ پٹ نےباقاعدہ شادی کافیصلہ کرلیا

ہالی ووڈ ﴿نمائندہ شو بز﴾ہالی ووڈ کی اسٹارجوڑی انجلیناجولی اوربریڈپٹ نے بالاخر باقاعدہ شادی کافیصلہ کرلیا.بریڈپٹ کی خاتون ترجمان سنتھیا پیٹ دانتے نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے اس خبرکی تصدیق کردی تاہم ان کاکہناتھا کہ ابھی شادی کی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے.ترجمان نے بتایا کہ انجلیناجولی اوربریڈ پٹ نے قسمیں وعدے نبھانے کاعہد کرلیاہے جس پران کیبچے بے حد خوش ہیں.انجلینا اوربریڈ پٹ دوہزارپانچ سے ساتھ رہ رہے ہیں.ان کے تین اپنے بچے ہیں جبکہ تین بچے گودلیے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker