پاکستانتازہ ترین

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں موسم گرم رہنےکاامکان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں انچاس جبکہ دالبندین میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  آخر کار ضمیر ہے کیا۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker