تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ایمرجنسی انرولمنٹ مہم کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے ہیں ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن افتخار حسن بٹ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی انرولمنٹ مہم کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئے ہیں اور سکول نہ جانے والے بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے والدین کو ترغیب اور آگاہی سے معاملات بہتر ہوئے ہیں۔ایمر جنسی انرولمنٹ مہم کو شہروں کے ساتھ ساتھ قصبات اور دیہات کی سطح پر بھی بھر پور طریقہ سے جاری رکھنے میں این جی اوز خصوصاََ الف اعلان نے بھر پور کردار ادا کیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایمرجنسی انرولمنٹ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا انہوں نے نیٹ ورک کو آرڈنیٹر الف اعلام صوفیہ عامر کی ایمرجنسی انرولمنٹ کے سلسلہ میں آگاہی مہم کے کئے کمیونٹی سیشن،ایجوکیشن سمپوزیم ،فوگ تھیٹر ،واکس اور ریلیوں کے ذریعے اقدامات کو سراہا*

یہ بھی پڑھیں  خیبرپختونخواحکومت کا یکم محرم الحرام کو حضر ت عمرؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker