پاکستانتازہ ترین

حب میں دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی

 حب(مانیٹرنگ سیل) حب بلوچستان کے شہر حب میں دستی بم حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ نامعلوم افراد گڈانی بس اسٹاپ کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، دھماکے سے سات افراد زخمی جبکہ ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔ زخمیوں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ واقعے کے بعد جائے واقعہ پر پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:علامہ اقبال ایکسپریس کے نیچے آکر15سالہ لڑکا جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker