تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری حرکت قلب بندہو جانے سےانتقال کرگئے

hujraحجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری محمد اصغر بھٹی گزشتہ روز حرکت قلب بندہو جانے سے انتقال کر گئے،وہ پٹوار سرکل قلعہ دیوان سنگھ میں تعینات تھے اور قریباً24سال بطور پٹواری خدمات سرانجا م دیں ،انکی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جسکے بعدمحمد اصغر بھٹی کو انکے آبائی گاؤں شاہ پور کے قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button