تازہ ترینعلاقائی

سٹیٹ لائف ساہیوال زون کی جنرل باڈی میٹنگ 22نومبرکوساہیوال میں منعقد ہوگی

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار) ایریا مینجر ایسوسی ایشن اسٹیٹ لائف ساہیوال زون کی جنرل باڈی میٹنگ 22نومبربروز جمعرات ایک بجے ساہیوال میں منعقد ہو گی، یہ بات اسٹیٹ لائف کے ایریا مینجر میاں محمد افضل کمیانہ سیکرٹری انفارمیشن نے گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے بتائی ،انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں نئے ترقی پانے والے ایریا مینجر ز،سیکٹر ہیڈ کو خوش آمدید کہا جائے گا اور مرحوم ایریا مینجر میاں نذیر احمد سکھیرا کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  جانداراقدامات کے منتظرکشمیری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker