تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:غریب لوگوں کی خدمت کر کے دلی سکون حاصل ہوتا ہے،صدی احمد

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)ا لقدر ویلفیئر آرگنائزیشن علاقہ میں بھرپور طریقہ سے سماجی خدمات سر انجام دے رہی ہے غریب عوام کی بے لوث خدمت کرنے سے اللہ اور اس کے رسولﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے اور غریب لوگوں کی خدمت کر کے دلی سکون حاصل ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار القدر ویلفیئرآرگنا ئزیشن کے نا ئب صدرحاجی صدی احمدنے تنظیم کے ما ہا نہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا،انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں حقوق العبا د اور خد مت خلق پر بلا امتیا ز زور دیا گیا ہے اور دین اسلا م میں غریب اور امیر سب کو برابر مقام دیا گیا ہے ،اس لئے ما ل دار لوگوں کو چا ہیے کے وہ غر یب لو گو ں کو زیا دہ سے زیادہ صد قہ خیرات دیں تا کہ اللہ کی خو شنو دی حا صل ہو اور زریعہ نجا ت کا سبب بن سکے ، انہوں نے کہا کہ بطور مسلما ن ہمیں اسلا می تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے سماجی کامو ں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا چا ہیے اس مو قعہ پر چو ہدر ی محمد افضا ل ایڈوو کیٹ ، چو ہدری نزیر احمد،چوہدری محمد یو سف ، چو ہد ری محمداشرف ، چو ہد ر ی عباد علی گوجر نمبردار و دیگر القدر کے ممبران مو جود تھے۔

یہ بھی پڑھیں  داعش کوحکمت عملی کے تحت کمزور کرکےشکست دیں گے،صدراوباما

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker