تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:ڈاکو گن پوائنٹ پرزمیندارکوباندھ کرٹریکٹرچھین کرفرارہوگئے

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)نقاب پوش ڈاکو گن پوائنٹ پر زمیندار کو باندھ کرٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطا بق نو احی آبادی ملوک والا کے زمیندار اللہ دتہ کا بھا ئی گزشتہ رات اپنی اراضی میں ٹریکٹر نمبری PK/1160 چلا رہا تھا کہ اچانک چھ نقاب پوش ڈاکوؤں وہاں آگئے ،گن پوائنٹ پراللہ دتہ ،رحمت علی اور ولی محمد کو رسیو ں سے باند ھ کر ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی ہیلی کاپٹر کو حادثہ، میجر سمیت 4 فوجی شہید، آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker