تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:ڈاکواؤں نے زمیندارکو لوٹ لیا

حجرہ شاہ مقیم ﴿نمائندہ خصوصی ﴾ ڈاکوؤں  نے  ناکہ  لگا کر زمیندار کو لوٹ لیا ، راہگیربھی لوٹے رہے۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی چوہدری صبح صادق اپنے دوستوں کے ہمراہ اوکاڑہ سے حجرہ شاہ مقیم واپس آرہے تھے کہ راستے میں 29/1AL کے قریب ڈاکوؤں ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ رہے تھے صبح صادق ،حاجی ساجد ،محمد امین کو چارمسلح ڈاکوؤںنے آتشیں اسلحہ کے زروپر روک لیا گاڑی سے باہر نکال کر جامعہ تلاشی لی گئی جس میں صبح صادق کی جیب سے نقدی رقم 17000روپے ، موبائل فون ،شناختی کارڈ محمد امین کی جیب سے نقدی رقم 10000 روپے ،ایک طلائی انگوٹھی ،گھڑی ،سیل فون حاجی محمدساجد کی جیب سے سیل فون دوعدد ،نقدی قم 55000 روپے چھین لئے اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہو گئے ۔شیر گڑ ھ پولیس مقدمہ درج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی:اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹرپروین رحمن قتل کیس کی فائل 15 ماہ بعد دوبارہ کھول دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker