تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم :حجرہ شاہ مقیم میں ڈکیتی و چوری کی وارداتیں

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)حجرہ شاہ مقیم میں ڈکیتی و چوری کی وارداتیں۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقہ شیر گڑ ھ روڈکے رہا ئشی اکبر علی کی زرعی زمین سے رات کے اندھیرے میں بجلی کی تار چار سو گز وقار علی ،عبدالجبار وغیرہ تین افراد چوری کرکے کے گئے ،دوسرے واقعہ میں محمد یعقوب اپنی موٹر سائیکل نمبری OKF/4723 پر ہمراہ مستری محمداکرم کے ساتھ اپنے گاؤں جارہے تھے کہ راستے میں ناکہ لگائے کھڑے تین ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا موٹر سائیکل کی چابی چھین لی گن پوائنٹ پر محمد یعقوب سے ایک سیل فون ،نقدی رقم تین سو پچاس روپے اور محمد اکرم سے نقدی رقم اور چودہ ہزار روپے چھین لئے اور انکی چادرسے باندھ کر فصل گندم میں پھینک دیا شور مچانے پر قتل کر دینے کی دھمکیاں دیتے ہو ئے موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں  اٹل حقیقت ! مائیکل جیکسن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker