تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:الیکٹرونک میڈیا کی پہلی تنظیم ’’ایمرا‘‘کا قیام، سید عدنان ظفر صدر اور وسیم غوری سیکرٹری جنرل منتخب

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار) حجرہ شاہ مقیم میں الیکٹرونک میڈیا کی پہلی تنظیم ’’ایمرا‘‘کا قیام ،سید عدنان ظفر صدر اور وسیم غوری سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق حجرہ پریس کلب رجسٹر ڈ حجرہ شاہ مقیم کے زیر اہتمام الیکٹرونک میڈیاسے وابستہ صحافیوں کی پہلی تنظیم ’’الیکٹرونک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لا یا گیا اور ایک اہم اجلاس میں عہدیداران کا چناؤ کیا گیا جسکے تحت سینئر صحافی حاجی رشید احمد غوری سرپرست اعلیٰ ،راؤ مشتاق قادرخاں سرپرست،حکیم شاہد اقبال چیئر مین،شبیر احمد سیالوی وائس چیئر مین،سید عدنان ظفر شاہ صدر،محمد خالد سینئر نائب صدر،محمد افتخار چوہدری نائب صدر،وسیم احمد غوری جنرل سیکرٹری،نعیم احمد غوری سیکرٹری اطلاعات و نشریات،محمد یوسف شاہین میڈیا کوآرڈی نیٹر و کیمرہ مین منتخب ہوئے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:آٹھ مسلح افراد نےتشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے بھاگ جانے والے عاشق اور محبوبہ دونوں کوقتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker