تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم: تنظیم اساتذہ پاکستان کی گلزار احمد بھٹی کو ڈپٹی ڈی ای او کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار) تنظیم اساتذہ پاکستان کی گلزار احمد بھٹی کو ڈپٹی ڈی ای او کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق تنظیم اساتذہ پاکستان کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت میاں امجد علی کمیانہ تحصیل صدرمنعقد ہوا جس میں گلزار احمد بھٹی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی اور سابقہ ڈپٹی ڈی ای او محمد شفیق طاہر کو انکی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا،اس موقع پر اساتذہ نے امید ظاہر کی کہ گلزار احمد بھٹی پرائمری اور ایلیمنٹری اساتذہ اور طلباء کو تعلیمی میدان میں اعلیٰ مقام پر پہنچانے اور اساتذہ کا وقار بلند کرنے میں کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  شہرِ قائد میں بربریت کاراج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker