تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:پانچ افراد کی کار ڈرائیور کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)حجرہ شاہ مقیم میں پانچ افراد کی کار ڈرائیور کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام ،پندرہ سو روپے چوری کر کے لے گئے ،تفصیلات کے مطابق اٹاری روڈ کے رہائشی عبدالغفار کے گھر محمد یسٰین ،محمد نذیر ،سرفراز ،محمد جاوید ،وغیرہ پانچ افراد کار خریدنے کیلئے آئے اور اسلحہ کے زور پر اغواء کر نے کی کوشش کی جس پر عبدالغفار نے شور مچادیا ،اہل علاقہ کے آجانے پر ملزمان فرار ہوگئے مگر پندرہ سو روپے اور کارکے کاغذات ڈیش بورڈ سے چوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع سبی کی تحصیل لہڑی کے علاقے ٹھیڑی براہمانی میں انسداد پولیو مہم ٹیم کو قتل کی دھمکیاں، مہم روک دی گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker