تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:نوجوان کپڑے استری کرتے ہو ئے بجلی کاکرنٹ لگنے سےجاںبحق

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)حجرہ شا ہ مقیم:شادی شدہ نوجوان کپڑے استری کرتے ہو ئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقعہ پر ہی جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق محلہ شاہ میر کا رہائشی عابد علی گزشتہ روز اپنے گھر میں کپڑے استری کر رہا تھا کہ اچانک بجلی کی تاریں چھوجانے سے موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گیا جس نے دو بیٹے اور چار بیٹیاں سوگوار چھوڑ ی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker