تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:صحافی سید وقاص علی شاہ کی والدہ گزشتہ شب انتقال کرگئیں

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)لائن مین واپڈاسید واحد مرحوم کی بیوہ اور صحافی سید وقاص علی شاہ کی والد ہ ماجد ہ گزشتہ شب اچانک انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ٹاؤن کمیٹی حجرہ شاہ مقیم میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو قبر ستان نماں والا میں سپرد خاک کردیا گیا جنکی قل خوانی کا ختم آج دن دس بجے مرکزی امام بار گاہ میں ادا کیا جا ئیگا ۔

یہ بھی پڑھیں  عوام کی جیبوں پر ڈاکہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker