تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:ووٹ کادرست استعمال کیا جائے آزمائے ہوؤں کو آزمانابیوقوفی ہے،فخر الحق بھٹہ

حجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)Hujraآزاد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 187نے کہا ہے کہ ملک کی دو بڑی پارٹیوں پی پی پی اور ن لیگ نے پانچ سالہ نوراکشتی کر کے حکومتیں انجوائے کیں اور عوام کو اندھیروں میں دھکیل کر ایک دوسرے کے خلاف الزام عائد کرتے رہے ،گیارہ مئی کو عوام ان مداریوں کو انکے کرتوتوں کا آئینہ دیکھا دیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے شریں بتھنہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ ضرورت ہے کہ ووٹ کا ضرور اور درست استعمال کیا جائے آزمائے ہوؤں کو آزمانا بیوقوفی ہے جسکا انجام آئندہ پانچ سال بھی بھگتنا پڑ سکتا ہے ،اس موقع پر اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں اپنی حمایت کا یقین دلایا ۔

یہ بھی پڑھیں  سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے حکومتی سطح پر قانونی مشاورت جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker