تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم :لیسکو ملازمین پر کاروائیوں کے خلاف کل دفاتر میں تالا بندی کی جائےگی

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)لیسکو ملازمین پر کاروائیوں کے خلاف کل دفاتر میں تالا بندی کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق واپڈا ہائیڈرو یونین کے سرکل ڈویژنل چیئر مین رانا شاہد،حجرہ ڈویژن کے چیئرمین حاجی محمد منیر و دیگر نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے واپڈا ملازمین پر کی جانے والی کاروائیوں اور بے جا مقدمات وگرفتاریوں کے خلاف کل لیسکو دفاتر کی مکمل تالا بندی کی جائے گی اور لیبر ہال لکشمی چوک لاہور میں احتجاجی مظاہر ہ کر کے دھرنا دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button