تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:جامعہ فریدیہ ساہیوال میں سالانہ اجتماعی دعا اور جلسہ تقسیم اسناد کی تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا

حجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار)جامعہ فریدیہ ساہیوال میں سالانہ اجتماعی دعا اور جلسہ تقسیم اسنا د کی تقریبات کا آغاز کل سے ہو گاجن کی صدارت بانی و مہتمم جامعہ فریدی ابو انصر پیر منظور احمد شاہ کریں گے جبکہ انتظام و انصرام کیلئے نائب ناظم ڈاکٹر مظہر فرید شاہ کی زیر نگرانی کمیٹی کام کر رہی ہے جس کے چیئر مین الحاج احسان الحق فرید ی ہیں ،اس موقع پر انگلینڈ،ناروے،امریکہ سمیت دنیا کے دیگر ممالک اور پاکستان کے چپے چپے سے زائرین ،مریدین،معتقدین،علمائے کرام اجتماعی دعا میں شرکت کریں گے جبکہ ملک بھر سے نعت خواں ،قاری حضرات اور عالم دین خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker