تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم :4افراد اسلحہ کے زورپرمحنت کش کی کمسن بیٹی کواغواء کرکےلےگئے

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)چار افراد آتشیں اسلحہ کے زور پر محنت کش کی کمسن بیٹی کو اغواء کرکے لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق نو احی گاؤں غوث پورگجراں کے رہائشی محمدنواب کی دو بیٹیاں شادی کی تقریب سے اپنے گھر واپس آرہی تھیں(ع)بی بی اپنی بڑی بہن سے آگے چل رہی تھی جسے راستے میں عبدالغفار ،نعیم احمد اور دو کس نامعلوم افراد نے آتشیں اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے گاڑی میں ڈال لیا ، دوسری لڑکی کے شور پر اہل علاقہ آنے لگے تو ملزمان فرار ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:حضورسیدالعالمین ﷺمحسن انسانیت ہی نہیں بلکہ محسن کائنات ہیں،جسٹس(ر)نذیر غازی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker