تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:سجاد ہ نشین حجرہ شاہ مقیم کا جواں سالہ پوتا سپردخاک

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)سجاد ہ نشین حجرہ شاہ مقیم کا جواں سالہ پوتا سپردخاک ،قل خوانی کل 2 بجے سہ پہر ہوگی ، تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین دربارعالیہ حجرہ شاہ مقیم سید اعجاز علی گیلانی کا جواں سالہ پوتا اور مقامی ایم پی اے سید رضا علی گیلانی ،سابق ضلع ناظم سید اسد علی گیلانی کا بھتیجا سید ربیع الحسن گیلانی جو کہ ٹریفک حادثے کا شکار ہوکر گزشتہ روز انتقال کر گئے جنکی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،انہیں دامن دربار حضرت میراں بہاول شیر قلندر میں سپردخاک کر دیا گیا مرحوم کی قل خوانی کا ختم کل سہ پہر 2 بجے شاہ مقیم ہاؤس میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  تلہ گنگ:بھارتی فائرنگ سے شہید سپاہی محمد الیاس کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker