Uncategorized

حجرہ شاہ مقیم:قاری علامہ بشیراحمدنوری کا سالانہ عرس آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)قاری علامہ بشیر احمد نوری کا سالانہ عرس مبارک آج بعد نماز مغرب دربار عالیہ حضرت با با پیر شہاب میں شروع ہو گا جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ مفتی محمد محب اللہ نوری جبکہ معروف نعت خواں عثمان قادری گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  محصور پاکستانیوں کی واپسی کے لیے پٹیشن سماعت کے لیے منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker