حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)ناجائز تعلقات کے شبہ میں بھائی نے بہن قتل کر دی ،تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کی مدینہ کالو نی کے رہائشی اسلم کو شبہ تھاکہ اسکی ہمشیرہ (ر) بی بی کے نذیر احمدنامی شخص سے ناجائز تعلقات ہیں جسکی بناء پر گزشتہ روز اتوار کو اسلم نے بندوق کا فائر مار کر اپنی ہمشیر ہ کو قتل کر دیا ،واقعہ کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او رتھانہ حجرہ حافظ محمد سعید موقع پر پہنچ گئے اور بندوق برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا
You must be logged in to post a comment.