تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:موسلادھاربارش سےکئی علاقوں اورسڑکوں پرندی نالوں کامنظر

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)حجرہ شاہ مقیم میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ،جبکہ کئی علاقوں میں نکاسی آب کا نظام بہتر نہ ہونے کی وجہ سے گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں جبکہ بعض نشیبی علاقے زیر آب اگئے اور لوگو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گزشتہ روز موسلادھار بارش ہوئی ا ور رات بھروقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی ، جس سے ہر طرف جل تھل ہوگیا موسم خوشگوار سہاناہوگیا اور گرمی کی شدت میں خاطر خواہ کمی آگئی ،جبکہ بارش ہوجانے کی وجہ سے رات بھر بجلی بھی غائب رہی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: چوری اورڈاکو راج، انتظامیاں خاموش تماشائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker