پاکستانتازہ ترین

حسین حقانی غدار ہے : خورشید شاہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ڈپٹی اسپیکرمرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں  اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپنے ہی سابق سفیر حسین حقانی کو غدار قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق خورشیدشاہ نےامریکاکےسابق سفیرحسین حقانی کوآڑے ہاتھوں لیا۔ان کا کہنا تھا کہ جو پاکستان میں پیدا ہوکر باہر جاکر غداری کرے،اس کا تذکرہ بھی نہ کیا جائے۔انھوں نےکہاکہ حقانی کےبیان کی مذمت کرنابھی ان کی اہمیت بڑھاناہے۔ خورشیدشاہ نےکہاکہ اس طرح کےگماشتوں کوبڑھانےکی بجائےنظراندازکرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker