تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:نواحی گاؤں حسین خانوالامیں گورنمنٹ ہائی سکول کے اساتذہ نے ڈینگی کے خلاف خصوصی صفائی ڈے منایا

پتوکی(شہزاد رحمت سے)چونیاں اور پتوکی کے نواحی گاؤں حسین خانوالا چک نمبر 8 میں گورنمنٹ ہائی سکول کے اساتذہ نے وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے ڈینگی کے خلاف خصوصی صفائی ڈے منایا گیاجس میں اساتذہ نے سٹوڈنٹس کو ڈینگی وائرس کے بارے آگاہی دی کہ کس طرح اس کے خلاف موثر اقدامات کر کے اس سے بچا جا سکتا ہیاس کے علاوہ پورے سٹاف اور طالبعلموں نے مل کر سکول کے گاراسی لان اور کمروں کی صفائی کی کھڑے پانی کو ختم کیا گیاتالاب میں مٹی کا تیل ڈالا گیا تاکہ ڈینگی مچھر پروش نہ پا سکے اس موقع پرپی ٹی محمد اشفاق ،ماسٹر محمد ظفر،محمد مشتاق مُنیر،محمد رفیق ایس ایس ٹی،محمد مشتاق شاھد ،ماسٹر محمد اشرف ،محی الدین قمر،محی الدین بھٹی،خالد فاروق،حافظ سجاد اور دیگر تمام اساتذہ نے اس مہم میں اپنا کردار ادا کیا

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے 3 نام فائنل کرلئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker