تازہ ترینعلاقائی

حیدرآباد، زیر زمین ٹیلی فون کی لائنیں بچھاتے ہوئے دم گھنٹے سے 2افراد جاں بحق

hyderabadحیدرآباد(آنامہ نگار) سائٹ ایریا حیدرآبادمیں زیر زمین ٹیلی فون کی لائنیں بچھاتے ہوئے دم گھنٹے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق اتوار کو فتح چوک کے قریب پی ٹی سی ایل کے ٹیکنشن ندیم اور عدنان زیر زمین مین ہول میں ٹیلی فون کی لائنیں بچھارہے تھے کہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے،ان میں عدنان لطیف آبا دیونٹ نمبر12راجہ کی کوٹھی کارہائش تھا جبکہ ندیم حالی روڈ کا رہائشی تھا،بتایا جاتا ہے کہ سائٹ ایریا حیدرآباد میں ٹیلی فون کی نئی لائنیں ڈالی جارہی ہیں اور پرانی لائنوں کی مرمت کاکام جاری ہے جس کو کرنے کیلئے یہ دونوں افراد مین ہول میں اُترے تھے

یہ بھی پڑھیں  بشیر احمد بلور ایک نڈر اور بہادر لیڈر تھے، رحمان ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker