تازہ ترینعلاقائی

حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی میں ملکی تاریخ کی پہلی لائن ویمن بھرتی

حیدرآباد (نامہ نگار) حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو لائن ویمن بھرتی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو لائن ویمن بھرتی کر لیا ہے جوکہ مرد لائن مینز کی طرح باخوبی فرائض انجام دے رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس تصویر پر متضاد رائے پائی جا رہی ہے لیکن اکثریت کے مطابق یہ لائن ویمن حیدرآباد الیکٹرک کمپنی پاکستان میں بھرتی کی گئی ہے کچھ کا خیال ہے کہ یہ تصویر بھارتی لڑکی ہے جس کو الیکٹرک کمپنی نے بھرتی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  حیدرآباد،رشی گھاٹ کےعلاقہ مکینوں کا پینے کے پانی اور سوئی گیس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker