تازہ ترینعلاقائی

پنجاب میں گینگ ریپ بڑھ گئے:آئی جی کا اعتراف

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)انسپکٹر جنرل پنجاب حا جی حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں گینگ ریپ کے واقعا ت میں اضا فہ ہو رہا ہے جبکہ آ با دی کے لحا ظ سے ہر سا ل جرائم میں دس فیصداضا فہ ہو رہا ہے ۔میدیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ حا لت جنگ میں ہیں ، سب کو طو کنار ہناہو گا ،لاہور میں ٹا پ 20کرمینل میں سے14کو پکڑ لیا گیا ہے جبکہ باقی کو پکڑ نے کیلئے کا روائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button