تازہ ترینعلاقائی

عدلیہ کے خلاف کسی بھی سازش کوکامیاب نہیں ہونے دیاجائیگا ، ابرارالحق کا ہائی کورٹ باربہاول پورمیں وکلاسے خطاب

بہاول پور﴿ بیو رو چیف﴾ عدلیہ کے خلاف کسی بھی سازش کوکامیاب نہیں ہونے دیاجائیگا وکلائ کمیونٹی عدلیہ کی بحالی اوراسکے استحکام کیلئے اپنا کرداراداکریں یہ بات تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی راہنما ابرارالحق نے گذشتہ روز ہائی کورٹ باربہاول پورمیں وکلائ سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے وکلائ کے کردارکوسراہتے اورنوجوان وکلائ کوپارٹی کے قائد عمران خان کاپیغام پہنچاتے ہوئے اس بات پرزوردیا کہ ملک میں مثبت تبدیلی کیلئے نوجوان کومل کرکرداراداکرناہوگا انہوں نے کہاکہ ملک میں نظام اور طرزحکومت کی تبدیلی ناگزیرہوچکی ہے اوروکلائ اس تبدیلی کی تحریک میں اپنا مثبت کرداراداکریں انکے ہمراہ سیدعلی عباس بخاری ندیم کاہلوں سیدسلمان مہرجاوید میاں فرزندعلی گوہیر چوہدری کامران بشیر رائومدثر سیدعبدالقادر بخاری عدیل اسلم محمدفرحان بھٹی خرم خان حافظ محمداحمدعلی زئی بھی ہمراہ تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  سانحہ راولپنڈی کے خلاف مذہبی جماعتوں کا یوم احتجاج،ملک بھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker