تازہ ترینکھیل

ٹی ٹونٹی کرکٹ: پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گیا

کراچی(نمائندہ سپورٹس سے) سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر پاکستان دوبارہ آئی سی سی ریکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا۔۔ سابق ٹی ٹوئنٹی چیمپئن پاکستان کرکٹ کے مختصر فارمیٹ میں پانچویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست نے پاکستان کو پانچویں پوزیشن سے محروم کردیا تھا۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سو انتیس ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ انگلینڈ پہلے۔ ایک سو بائیس پوائنٹ کے ساتھ جنوبی افریقہ دوسرے۔۔سری لنکا ایک  سو پندرہ پوائنٹ کے ساتھ تیسرے۔۔نیوزی لینڈ ایک سو چودہ پوائنٹ کے ساتھ چوتھے اور پاکستان  ایک سو آٹھ ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : نواحی گاؤں کے نوجوان کی پراسرار موت پولیس نے سائنسی بنیادوں پر تفتیش شروع کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker