تازہ ترینکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے سیمی فائنل کی پچ غیرمعیاری تھی، صدر آئی سی سی

کولمبو: آئی سی سی کے صدرایلن آئزک نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ کے سیمی فائنل کے درمیان تیارکی گئی پچ  غیرمعیاری تھی۔ایلن آئزک نے کہا کہ پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پچ کو ٹی ٹوئنٹی کے معیار کے مطابق تیار نہیں کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فائنل میں ہوم ٹیم کو ناجائز فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے۔ اس سے قبل سابق کپتان وسیم اورکرکٹ ماہرین نے بھی پاکستان اورسری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کے  سیمی فائنل کے درمیان تیار کی گئی پچ کوعالمی معیارکے مطابق قرارنہیں دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:چنیوٹ کی اٹھارہ لاکھ عوام کے لئے ٹرین کا سفر خواب بن کر رہ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker