تازہ ترینکھیل

آئی سی سی کا پاک بھارت سیریز کرانے سے انکار

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا انحصار دونوں ممالک کے بورڈز پر ہے۔آئی سی سی کے صدر نے لاہور میں ویمن کرکٹ کیمپ کا دورہ کیا، پھر کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس بھی دیں، ظہیرعباس نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان سیریز کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ ظہیر عباس کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کی بولنگ پرپابندی کے خلاف پی سی بی کو آواز اٹھانی چاہیئے، ظہیر عباس نے کہاکہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو کھلانے کا فیصلہ پی سی بی کو کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:دو مسلح ڈاکوؤں نے ٹھکیڈار سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker