تازہ ترینکھیل

آئی سی سی و ن ڈے رینکنگ،انگلینڈ کی پہلی پوزیشن،پاکستان چھٹے نمبر پر

دبئی(نمائندہ سپورٹس) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ایک روزہ میچز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے،رینکنگ میں انگلینڈ121پوائنٹس کےساتھ پہلے جب کہ پااکستان 105پوائنٹس لے کر چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی جانب سی جاری ہونےوالی اس نئی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ121پوائنٹس کے ساتھ پہلے جنوبی افریقہ،دوسرے،انڈیا تیسرے،آسٹریلیا چوتھے،سری لنکا5ویںپاکستان چھٹے،کالی آندھی 7ویں ،نیوزی لینڈ8ویں،بنگلہ دیش نویں اور زمباوے10ویں نمبر موجود ہے۔ خیال رہے کہ 2009کے بعد آسٹریلوی ٹیم ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button