تازہ ترینکھیل

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

دبئی (مانیٹرنگ سیل)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جا ری کر دی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم چوتھے نمبر پر موجود ہے ،بیٹسمین رینکنگ میں سری لنکا کے کمار سنگاکارا جبکہ بولنگ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کہ ڈیل اسٹین پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 124 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ پاکستانی ٹیم 118 پوائنٹ کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔سری لنکا کے کمارسنگارا نے ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے بہتری کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں  بگھیانہ: ایڈووکیٹ کے گھر 35 افراد کا دھاوا، گھراور ڈیرے کی دیوار گرادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker